لاہور( سپورٹس رپورٹر ) صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوان رائے تیمور حسین بھٹی کا کہنا ہے کہ ہمارے وزیر اعلی عثمان بزدار ہی ہیں ان کی سیٹ کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔رائے تیمور کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ق ہماری اتحادی پارٹی ہے جس کی وجہ سے حکومت بنی ہے۔ وزیر کھیل کا کہنا تھا کہ وزیر اعلی پنجاب ٹھیک جا رہے ہیں۔ ان کی سیت کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔ عثمان بزدار کی قیادت میں صوبائی حکومت متحد ہے۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024