امریکی پارلیمنٹ پر 6 جنوری کو حملہ کرنے پر ڈیڑھ سو سے زائد افراد کے خلاف الزامات عائد کر دیئے گئے۔پولیس پر حملے اور پارلیمانی کارروائی میں خلل ڈالنے سمیت دیگر سنگین الزامات شامل کیے گئے جس میں20 سال تک کی سزا سنائی جا سکتی ہے۔محکمہ انصاف کے مطابق پارلیمنٹ پر حملے کے الزام میں 400 سے زائد افراد کے خلاف تحقیقات جاری ہیں۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024