Waqt News
Wednesday | March 03, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • الیکشن کمیشن کا علی حیدر گیلانی کی ویڈیو کا نوٹس،فواد چوہدری کے بیان کی تردید
  • اسلام آباد یونائیٹڈ نے چھ وکٹوں سے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو شکست دے دی
  • پاک چین سفارتی تعلقات کے 70سال مکمل، اسلام آباد اوربیجنگ میں آ ن لائن تقاریب,پاکستان میں تقریب کی صدارت وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کی
  • ہم نے ضمیر کا ووٹ مانگا ہے ،میراضمیرمطمئن ہےکوئی غلط کام نہیں کیا: علی حیدرگیلانی
  • پنجاب ایمرجنسی سروس ترمیمی بل 2021 پنجاب اسمبلی کے ایوان نے متفقہ طور پر منظور کر لیا

ڈونلڈ ٹرمپ،نوازشریف اورافلاطون

Jan 27, 2021 8:30 AM, January 27, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
ڈونلڈ ٹرمپ،نوازشریف اورافلاطون

عظیم یونانی فلاسفرافلاطون نظام حکومت پرعمیق تحقیق کے بعد اپنی کتاب ’’ری پبلک‘‘میں لکھتے ہیں: ’’جب کوئی تاجر حکمران بنتا ہے تو پھر تباہی آتی ہے ’’افلاطون کے شاگرد اورسکندراعظم کے استاد ارسطو نے اپنی کتاب’’پولیٹکس‘‘کی بک تھری میں لکھا ہے کہ کاروباری امراء کے حکومت میں آنے کا نقصان یہ ہوتا ہے کہ وہ دولت کی بنا پر بہت مغرور ہو جا تے ہیں اور آقا بن بیٹھتے ہیں اور با قی عوام کو اپنا غلام تصور کرنے لگتے ہیں،جبکہ وہ قانون کو اپنی باندی بنانے کی کوشش کرتے ہیں‘‘۔ افلاطون اورارسطو کے ان نظریات کی تشریح کچھ یوں بھی کی جاسکتی ہے کہ تاجرحضرات حکومت کوتجارت کی طرح چلاتے ہیں اورسرکاری افسروں کو اپنا ذاتی ملازم بنا لیتے ہیں۔ جب انہیں ایک بارحکومت کا چسکا پڑ جا تا ہے تو وہ اسے اپنی خاندانی ملکیت سمجھنے لگتے ہے اورجب وقت آنے پران سے حکومت چھن جاتی ہے تو انھیں ایسا لگتا ہے جیسے ان سے انکی ملکیت کوئیِ فیکٹری یا انکی خاندانی وراثت ان سے چھین لی گئی ہے۔ افلاطون اور ارسطو کی حقیقت پر مبنی اس پرمغز فلاسفی کا عملی نمونہ تو ہم 1988ء سے نوازشریف اینڈ کمپنی کے اقتدار کے کھلواڑمیں دیکھتے چلے آ رہے ہیں،مگر اسکی مسلمہ حقیقت اس وقت آشکار ہوئی جب دنیا میں جمہوریت کے سب سے بڑے علمبردار امریکہ کے پارلیمنٹ ہائوس کیپیٹل ہل واشنگٹن میں ڈونلڈ ٹرمپ کے بپھرے ہوئے حامیوں کے حملے کی خبر پوری دنیا کو حیرت زدہ کرگئی۔6 جنوری کو ہو نے والے اس حملے میں ایک خاتون اورایک پولیس افسر سمیت سات لوگ ہلاک ہوے۔تمام میڈیا رپورٹس اور ریپبلیکن پارٹی کے ممبروں سمیت اکثریت نے اس پر تشدداور المناک واقعہ کا ذمہ دار ٹرمپ ہی کوٹھہرایا۔ جس نے ایلپس پارک کی ریلی میں اپنے سپورٹرزکو اس حملے کیلئے اکسایا۔اس ریلی میں ٹرمپ نے اپنے اس الزام کو ایک مرتبہ پھردہرایا تھاکہ الیکشن میں دھاندلی ہوئی ہے اور انکے الیکشن کو چرالیا گیا ہے اور وہ کسی صورت الیکشن کے ان نتائج کو تسلیم نہیں کرینگے۔ ٹرمپ کی اس طرح کی تقریروںاوربیانات کے بعد اسکے حا میوں کی جانب سے کیپیٹل ہل پر عین اس وقت حملہ کیا گیا جب الیکشن کے فائنل آفیشل رزلٹ کیلئے کیپیٹل ہل میں لامیکرزکا اجلاس ہورہا تھا۔امریکہ جیسے ترقی یافتہ اور مہذب ملک میں ہونے والا یہ واقعہ یقیناً اس کیلئے نہ صرف انتہائی ندامت کا با عث بنا بلکہ کم از کم پچھلی ایک صدی میں اس نوعیت کے واقعے کی کوئی مثال نہیں ملتی۔اسکا سہرا یقیناً امریکہ کے بزنس ٹائیکون ڈونلڈ ٹرمپ کے سر ہے اور بالکل اسی طرح کا ایک سہرا پاکستانی بزنس ٹائیکون محترم نواز شریف کے سر پر بھی سجا ہے۔جب 28 نومبر1997ء  میں سپریم کورٹ آف پاکستان پر نوازشریف کی سوچی سمجھی سازش کے تحت عین اس وقت حملہ کیا گیا جب چیف جسٹس سجاد علی شاہ کی عدالت میں نوازشریف کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہو رہی تھی۔نواز شریف کے پروردہ حامیوںجن میں مرحوم معروف ٹی وی کمپیئر اوراس وقت کے ایم این اے طارق عزیز اور دیگر ممبران اسمبلی نے مل کر ملک کی سب سے اعلیٰ عدالت پرہلّہ بول دیا سپریم کورٹ کی عمارت میں توڑپھوڑکی اور قائداعظم کی تصویر اتارکر زمین پر پھنیک دی۔چیف جسٹس آف پاکستان کیخلاف شدید نعرے بازی کی اور انکی عدالت میں گھسنے کی کوشش کی۔چیف جسٹس کو فوراً عدالت کی کارروائی ملتوی کرنا پڑی اور اٹھ کر اپنے کمرے میں پناہ لی۔اس ہجوم کی قیادت نوازشریف کا پولیٹیکل سیکرٹری مشتاق طاہرخیلی کر رہا تھا۔بات یہاں ختم نہیں ہوتی۔ تاریخ گواہ ہے کہ اسکے بعد کس طرح سے ججوں کو تقسیم کیا گیا اور پھر کوئٹہ بنچ کے دو ججوں سے چیف جسٹس کیخلاف بغاوت کرائی گئی جو کہ پاکستانی سیاست کے ماتھے پر ایک بدنما داغ ہے۔نواز شریف کی کینہ پروری اور شاہانہ طرزسوچ کا اندازہ اس حملے کے پس منظر میں لکھے گئے اس واقعے میں پوری طرح عیاں ہے جو نوازشریف کے معتمد خاص اور اس دورکے وزیرخارجہ گوہر ایوب نے اپنی کتاب ’’گلمپسز ان ٹو دی کوری ڈورزآف پاور‘‘ میں بیان کیا ہے۔ جس میں وہ لکھتے ہیں کہ جب سجاد علی شاہ نے نوازشریف پر توہین عدالت کیس کی سماعت شروع کی تو اس پر نوازشریف بہت سیخ پا ہوئے اور ایک دن انہوں نے گوہر ایوب کو فون کرکے فوراً اپنے چیمبر آنے کا کہا جب وہ وہاں پہنچے تو نوازشریف کے پاس پرولج کمیٹی کے چیئرمین اور ممبرز بھی موجود تھے۔وہاں نواز شریف نے اپنی اس خواہش بے کراں کا اظہار کیا کہ چیف جسٹس سجاد علی شاہ کو کسی طرح پرولج کمیٹی کے سامنے پیش ہونے کا کہا جائے اور اس پر توہین پارلیمنٹ کا کیس چلایا جائے۔گوہر ایوب نے انہیں بتایا کہ ایسا ممکن نہیں ہوگا اور اگر ہم نے ایسا کر بھی لیا اور وہ پیش نہ ہوئے تو ہماری جگ ہنسائی ہو گی۔ اس کے بعد نواز شریف وہاں سے اٹھے اور گوہر ایوب کو اپنے ساتھ پرائم منسٹر ہائوس چلنے کو کہا۔ راستے میں گاڑی میں نواز شریف نے ا کے گھٹنے پر ہاتھ رکھتے ہوئے کہا:’’گوہر مجھے کوئی ایسا طریقہ بتائو کہ چیف جسٹس کو گرفتار کریں اور ایک رات کیلئے جیل میں رکھیں‘‘گوہر ایوب نے انہیں بتایا کہ قواعد و ضوابط میں ایسی کوئی گنجائش موجود نہیں ہے۔ (جاری )

گوجرانوالہ:نجی کالج کے ہمراہ ٹریفک قوانین کے حوالے سے آگاہی واک
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
  • سپریم کورٹ سے رہنما اقدامات کی امید 

    Feb 18, 2021
  • ’’وقت کی یہ مجبوری ہے ، حفیظ شیخ ضروری ہے‘‘

    Feb 19, 2021
متعلقہ خبریں
  • امریکہ اور چین کوروناوائرس پر قابو پانے کےلئے مل کر کام ...

    Mar 27, 2020 | 15:03
  • شمالی کورین صدرکم جونگ ان نے خوبصورت خط بھیجا ہے:صدر ڈونلڈ ...

    Aug 10, 2019 | 16:29
  • امریکی سینیٹ میں ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات اور ہنگامے کی ویڈیو ...

    Feb 11, 2021 | 17:07
  • ڈونلڈ ٹرمپ کے دور صدارت میں ریکارڈ نوکریوں کا خاتمہ ہوا، ...

    Oct 08, 2020 | 11:53
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • الیکشن کمیشن کا علی حیدر گیلانی کی ویڈیو کا نوٹس،فواد ...

    Mar 02, 2021 | 23:09
  • اسلام آباد یونائیٹڈ نے چھ وکٹوں سے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو ...

    Mar 02, 2021 | 22:49
  • پاک چین سفارتی تعلقات کے 70سال مکمل، اسلام آباد اوربیجنگ میں ...

    Mar 02, 2021 | 21:57
  • ہم نے ضمیر کا ووٹ مانگا ہے ،میراضمیرمطمئن ہےکوئی غلط کام ...

    Mar 02, 2021 | 21:32
  • پنجاب ایمرجنسی سروس ترمیمی بل 2021 پنجاب اسمبلی کے ایوان نے ...

    Mar 02, 2021 | 21:00
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • چیف جسٹس ارشاد حسن خان اور جنرل پرویز مشرف!!!!!!

    Mar 02, 2021
  • اپوزیشن کو کورم کی نشاندہی پر سبکی ، ارکان گپیں ...

    Mar 02, 2021
  • سینٹ الیکشن خفیہ: سپریم کورٹ کی بالآخر رائے

    Mar 02, 2021
  • ارشاد نامہ!!!!!!!!!

    Mar 01, 2021
  • پاکستان بھارت معاہدہ:’’خیر کی خبر‘‘

    Mar 01, 2021
  • 1

    ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کے لئے پنجاب اسمبلی نے قابلِ تقلید روایت قائم کی 

  • 2

    وزیراعظم کا پٹرولیم مصنوعات کی  قیمتیں برقرار رکھنے کا صائب فیصلہ 

  • 3

    انس سرور سکاٹش لیبر پارٹی کے سربراہ منتخب 

  • 4

    بے اصول اور مکار دشمن کے لئے ہمارے گھوڑے ہمہ وقت تیار ہیں 

  • 5

    تحفظ ناموس رسالت اصل ایمان ہے

  • 1

    منگل17 رجب المرجب  1442ھ‘  2؍مارچ 2021ء 

  • 2

    پیر16 رجب المرجب  1442ھ‘  یکم؍مارچ 2021ء 

  • 3

    اتوار15 رجب المرجب  1442ھ‘  28؍ فروری 2021ء 

  • 4

    ہفتہ‘  14 رجب المرجب  1442ھ‘  27؍ فروری 2021ء 

  • 5

    جمعۃ المبارک‘  13 رجب المرجب  1442ھ‘  26؍ فروری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • سپریم کورٹ کی حتمی رائے۔ اب اپنا کتھارسس کر لیں 

    Mar 02, 2021
  • سوداور بینکاری نظام پر ایک قابل ذکر مکالمہ

    Mar 02, 2021
  • عطائیت قتل گاہیں ہیں!

    Mar 02, 2021
  •  سینٹ انتخابات اور جوڑ توڑ 

    Mar 02, 2021
  • گھوڑا اور گھاس!

    Mar 02, 2021
  • گُلوں کے رنگ و بوُ نے ۔۔۔۔

    Mar 02, 2021
  • خلائی مشن، ’’سپارکو‘‘ کو فعال کرنے کی ضرورت

    Mar 02, 2021
  • سالار صحافت، حمید نظامی

    Mar 02, 2021
  • جرائم کی سب سے بڑی وجہ۔۔۔بیروزگاری!

    Mar 02, 2021
  • کیا عمران خان داخلی اور خارجی محاذ پر کامیاب ہوں ...

    Mar 02, 2021
  • 1

    اوور ٹیکنگ کے کانٹے

  • 2

    انقلاب ایران کی بیالیسویں سالگرہ

  • 3

    ’’نبی رحمتؐ کا نزول دارارقم میں‘‘

  • 4

    اردو زبان کا نفاذ کب

  • 5

    حکومت ریٹائرڈ ملازمین کے مسائل بھی حل کرے

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    حکمت 

  • 2

    محافظ فرشتے

  • 3

    الکتاب (۶)

  • 4

    الکتاب (۵)

  • 5

    الکتاب (۴)

  • 1

    سلامتی

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    جدوجہد

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    اتحاد

  • 1

    سحر

  • 2

    علامہ اقبال

  • 3

    بالِ جبریل

  • 4

    علامہ اقبال

  • 5

    نشیب و فراز

منتخب
  • 1

    عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

  • 2

    پرویز رشید سینٹ سے باہر 

  • 3

    سینما، فلم سازی اور سیاسی ’’شو‘‘

  • 4

    پاکستان بھارت معاہدہ:’’خیر کی خبر‘‘

  • 5

    سینٹ الیکشن خفیہ: سپریم کورٹ کی بالآخر رائے

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    بھارتی طیارے کی پاکستان میں ہنگامی لینڈنگ

  • 2

    کراچی پولیس کی’پاوری کرنے والی‘ خواتین اہلکار معطل

  • 3

    سوڈان: دوران پرواز ’بلی‘ کا پائلٹ پر حملہ

  • 4

    پنجاب میں نیا تعلیمی سال کب سے شروع ہوگا؟ نوٹیفکیشن جاری

  • 5

    پی ایس ایل میں مزید تین لوگوں میں کورونا وائرس کی تشخیص

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group