Waqt News
Wednesday | March 03, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی کو پاسپورٹ کی فراہمی سے انکار, محبوبہ مفتی نے مقبوضہ کشمیر ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا
  • پشاور زلمی کی جانب سے کراچی کنگز کو 189 رنز کا ہدف
  • شہریار آفریدی کا ووٹ ضائع، وزیر اعظم برہم
  • فرانس ، 65سال سے زائد عمر کے لوگوں کے لیے آسٹرا زینیک کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت
  • جوبائیڈن کا قا نون سازوں کی شدید تشویش پر نیرا ٹنڈین کی نامزدگی واپس لینے کا اعلان

اہلِ کشمیر پرنامہربان رُتوںکااحوال

Jan 27, 2021 8:25 AM, January 27, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
اہلِ کشمیر پرنامہربان رُتوںکااحوال

کشمیروہ خطّہ ٔ زمین ہے جس پر سارے جہان کی دلفریبیاں قربان کی جاسکتی ہیں لیکن ایک طویل عرصے سے اس پر نامہربان رُتوں کا راج ہے۔ یوں تو سال کا کوئی دن اورکوئی ساعت ایسی نہیںکہ جس کے دامن میں اہلِ کشمیر کیلئے کوئی نوید جاں فزا ہو لیکن جنوری کا مہینہ اپنی نامہربان رُتوں کے سبب ہمیشہ سے اہلِ کشمیر پر بھاری رہاہے۔ گزشتہ ڈیڑھ صدی سے مسلمانانِ کشمیرپر جو قیامتیں ٹوٹتی رہی ہیں انکی ایک طویل اور تلخ داستان ہے ۔یہ تلخیاں ہمہ جہت ہیں اور آزادی کے متوالوں کیلئے ہرپہلو سے اذیت اور تکلیف کا باعث ہیں۔ جسمانی، ذہنی، نفسیاتی ، انفرادی اور اجتماعی ہر قسم کا ظلم اہلِ کشمیرپر روارکھاگیا ہے۔تقسیمِ ہند سے قبل ڈوگرہ راج کے سفاکانہ عہد میںاسکے سپاہی مسلمانوں کی بوٹیاں نوچنے میں مصروف تھے۔ مجاہدینِ آزادی کو درختوں سے باندھ کر ان کی چمڑیاں ادھیڑنے کاعملی مظاہرہ ہورہاتھا۔ظلم و بربریت اور وحشت و سفاکیت کاہر حربہ آزمایا جا رہا تھا۔ یہ سلسلہ ہنوز جاری ہے!

آب زم زم کنوئیں میں‌ اترنے والی پہلی شخصیت کا انتقال

اپریل 1919ء میں جب ہندوستان بھر میں رولٹ ایکٹ (Rowlatt Act) کیخلاف مظاہرے ہورہے تھے تو جلیانوالہ باغ میں جنرل ڈائر نے سرعام گولی چلا کر سینکڑوں ہندوستانیوں کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔ اس ایک واقعے نے ہندوستان میں انگریز سرکار کی بنیادیں ہلا ڈالیں ۔ برطانوی استعمار کو اپنارویہ بدلنا پڑا اور تقسیم ہند تک دوبارہ کوئی ایسا بڑا سانحہ رونما نہیں ہوا جس میں بہیمانہ طریقے سے براہِ راست عوام پر گولی چلادی گئی ہو۔ لیکن کشمیر وہ بد نصیب دھرتی ہے جہاں ایسے ان گنت واقعات اورسانحات ہوچکے ہیں جن میں سرعام گولیاں چلاکر ہزاروں بے گناہوں کو خون میں نہلادیاگیا۔ صرف جنوری کے مہینے کی تاریخ کھنگالیں تو گاؤکدل ،سوپور، مگھر مل باغ، ہندوارہ اور برسہلاجیسے مظالم کی فہرست سامنے آتی ہے ۔ اگرچہ اس فہرست کا ہر باب اور ہرباب کی ہر لکیر خون کے دھبوں کا خوفناک منظر نامہ پیش کرتی ہے تاہم گاؤکدل کا قتلِ عام اس خونچکاں داستان کا باب اول ہے۔

سینٹ الیکشن میں یوسف رضاگیلانی اکثریت سے کامیاب ہونگے:سائرہ افضل

گاؤکدل سری نگر کا ایک نواحی گاؤں ہے جہاں کے لوگ آزادی کاخواب دیکھتے ہیں ۔ ان کے تخیل میں صبح آزادی کا ایک حسین تصور بستا ہے جسے کچلنے کے لیے21 جنوری 1990ء کو بھارتی فوج نے سر عام پرامن مظاہرین پر گولیوں کی بوچھاڑکردی۔ اس قتل عام میں زندہ بچ جانے والے اکا دکا کرداروں کی داستانیںنہایت دردناک ہیں ۔ بھارتی فوجی زمین پر گرے ہوئے زخمیوں کو بھونتے رہے ۔ گولیوں کی بوچھاڑ سے زخمی ہونیوالے بہت سے لوگ دردکی اذیت سے نجات حاصل کرنے کیلئے موت کی فریاد کرتے رہے۔جان بچانے کیلئے پل سے چھلانگ لگانے والوں کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے پانی کی لہروں نے اپنے دامن میں لے لیا۔ بقول اقبال:

حضرت علی المرتضٰی کی حیات طیبہ مسلمانوں کیلئے نمونہ عمل ہے:سرفراز احمد تارڑ

بہ دریاغلط و باموجش در آویز 

حیات جاوداں اندر ستیز است

(ترجمہ: دریا کی تلاطم خیز موجوں سے نبردآزما ہوجا اس لیے کہ حیات جاوداں کا راز الجھنے میں پنہاں ہے)

جھوٹ، فریب،مکروعیاری اورمنافقت کا پیکر ہندوستانی حکومت نے اس واقعے پرحددرجہ ڈھٹائی اور بے شرمی کا ثبوت دیا۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق محض 28 افراد اس قتل عام میں جاں بحق ہوئے حالانکہ حقائق اسکے بالکل برعکس ہیں۔ مختلف آزاد ذرائع کے مطابق اس سانحے کے شہداء کی تعداد  50 سے 287ہے لیکن ہندوستان کی روایتی مکاری ہے کہ وہ ہمیشہ جھوٹ بول کر دنیا کی نظروں میں دھول جھونکنے کی کوشش کرتا ہے۔ گاؤکدل کاقتل عام اہل کشمیر کیلئے ایک عہدخوں آشام کی تمہید تھا جس کی تہہ میں چھاپے ، گرفتاریاں، جبری گمشدگیاں ، وحشیانہ تشدد اور خواتین کی عصمت دری کے ان گنت شیطانی منصوبے مضمر تھے۔ ان منصوبوں پر آزادانہ عملدرآمد کیلئے ہندوستانی فوج نے کشمیر کی کٹھ پتلی حکومتوں کے ذریعے ہر طرح کے غیر ملکی میڈیا اور صحافیوں پر مکمل پابندی عائد کر دی۔ بعدازاںپے درپے قتل عام کی داستانیں دہرائی گئیں۔ سو پور میں برپاہونے والی قیامت صغریٰ کوکون بھول ہوسکتا ہے جس کے بارے میں ایک عینی شاہدین بزرگ نے کہا کہ اہلِ کشمیر پر آئے روز قیامت صغریٰ تو برپاہوتی رہتی ہے لیکن سوپور کا قتلِ عام قیامت کبریٰ تھا ۔ ہندوستانی فوجیوں نے نہتے شریوں کے قتل عام کا یہ کارنامہ بھی جنوری کے مہینے میں ہی سرانجام دیا۔ 

کامونکے:گورنمنٹ عمیر شہید  ہائی سکول نمبر 1 کے سامنے سیوریج نالے میں شگاف پر نہ ہو سکا ،گرنے سے متعدد طلباء 

6جنوری 1991ء کی صبح یخ بستہ ہوائیں چل رہی تھیں اور آسمان قہر آلود نگاہوں سے سوپور کے باسیوں کو تک رہاتھا۔کالی گھٹائیں بجلیاں برسانے کاجتن کر رہی تھیں۔ بظاہر اہل علاقہ کیلئے سب کچھ حسب ِمعمول تھا۔ تجارت پیشہ، پرائی بیگار کرنے والے اور مسافر حضرات اپنی اپنی منزلوں کو رواں دواں تھے۔ عینی شایدین کے مطابق پہلے ایک زور دار دھماکے کی آواز سنائی دی اور پھر فائرنگ ہونے لگی۔دفعتاََفائرنگ کی متواتر آوازوں کے بیچوں بیچ بچوں، عورتوں اور بوڑھوں کی چیخ و پکار سنائی دینے لگی ۔ آگ کے شعلے بلند ہوکر آسمان سے باتیں کرنے لگے اوردھویں کے غول فضائے بسط پر محیط ہوگئے۔ ہندوستان کی نیم فوجی تنظیم بارڈر سکیورٹی فورس (BSF) کی ایک بٹالین شہر کے مرکز میں خون کی ہولی کھیل رہی تھی ۔ آرام پورہ، شالہ پورہ، کرالہ ٹینگ ، مسلم پیر اور شاہ آباد کے علاقے جہنم کی ہولناکیوں کا نقشہ پیش کر رہے تھے۔ مسلسل کئی گھنٹوں تک زندہ انسانوں پر نشانے بازی کی مشق کی جاتی رہی۔ سوپور میں لگی اس آگ کو سو کے قریب افراد کا بہتا ہوا خون بھی بجھانے میں ناکام رہا۔ بے شمار گھروں، قیمتی دکانوں ،نجی دفاتراورگرلز کالج سمیت بہت سی عمارتوں کوجلاکر اربوں روپے کا نقصان کردیاگیا۔ شام کے قریب اس پورے علاقے میں ہندوستانی فوج نے عملاََ کرفیو نافذکردیا۔ ظلم و بربریت کی یہ کہانی رقم ہوئے ایک چوتھائی صدی سے زائد کا عرصہ بیت چکا ہے تاہم ابھی تک قاتل نامعلوم ہیں ۔ شہداء کے وارثین اور لواحقین آج بھی انصاف کے طلب گار ہیں۔ اقوام متحدہ سمیت دیگر عالمی تنظیمیں دنیاکی سب سے بڑی جمہوریت کی طرف سے کی جانے والی اس دہشت گردی پر چپ سادھے بیٹھی ہیں۔

پنڈی بھٹیاں: 900سالہ قدیم لوری میلہ سخی سرور کی تین روزہ تقریبات کا آغاز 
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
  • سپریم کورٹ سے رہنما اقدامات کی امید 

    Feb 18, 2021
  • ’’وقت کی یہ مجبوری ہے ، حفیظ شیخ ضروری ہے‘‘

    Feb 19, 2021
متعلقہ خبریں
  • نیویارک: ریاستی اسمبلی میں 5 فروری کو کشمیر ڈے قرار دینے کی ...

    Feb 06, 2021 | 09:48
  • کشمیر کی آزادی تک پاکستان ہر قسم کی سیاسی و سفارتی حمایت ...

    Feb 05, 2021 | 13:33
  • بھارت میں انتہا پسندوں کی حکومت، مسئلہ کشمیر کا حل فوجی طاقت ...

    Sep 03, 2020 | 13:14
  • صوبائی دارلحکومت لاہور سمیت پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبر پی ...

    Aug 26, 2020 | 20:21
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی کو پاسپورٹ کی فراہمی سے انکار, ...

    Mar 03, 2021 | 16:19
  • پشاور زلمی کی جانب سے کراچی کنگز کو 189 رنز کا ہدف

    Mar 03, 2021 | 16:15
  • شہریار آفریدی کا ووٹ ضائع، وزیر اعظم برہم

    Mar 03, 2021 | 16:08
  • فرانس ، 65سال سے زائد عمر کے لوگوں کے لیے آسٹرا زینیک کورونا ...

    Mar 03, 2021 | 16:03
  • جوبائیڈن کا قا نون سازوں کی شدید تشویش پر نیرا ٹنڈین کی ...

    Mar 03, 2021 | 15:52
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • یوسف رضا گیلانی کیوں نہیں جیتیں گے؟؟؟

    Mar 03, 2021
  • قومی اسمبلی اجلاس کا ماحول پر سکون ، سینٹ الیکشن ...

    Mar 03, 2021
  • آج سینٹ الیکشن: ووٹنگ خفیہ ہو گی یا اوپن ؟

    Mar 03, 2021
  • نو دو گیارہ

    Mar 03, 2021
  • چیف جسٹس ارشاد حسن خان اور جنرل پرویز مشرف!!!!!!

    Mar 02, 2021
  • 1

    فریقین کی جانب سے الیکشن کمشن سمیت کسی ریاستی ادارے کو متنازعہ بنانے کی کوشش نہ کی ...

  • 2

    6 کشمیری بھارتی بربریت  کی بھینٹ چڑھ گئے 

  • 3

    مہنگائی 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر  ایل پی جی کے نرخ بھی بڑھ گئے

  • 4

    ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کے لئے پنجاب اسمبلی نے قابلِ تقلید روایت قائم کی 

  • 5

    وزیراعظم کا پٹرولیم مصنوعات کی  قیمتیں برقرار رکھنے کا صائب فیصلہ 

  • 1

    بدھ18 رجب المرجب  1442ھ‘  3؍مارچ 2021ء 

  • 2

    منگل17 رجب المرجب  1442ھ‘  2؍مارچ 2021ء 

  • 3

    پیر16 رجب المرجب  1442ھ‘  یکم؍مارچ 2021ء 

  • 4

    اتوار15 رجب المرجب  1442ھ‘  28؍ فروری 2021ء 

  • 5

    ہفتہ‘  14 رجب المرجب  1442ھ‘  27؍ فروری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • علاقے میں بدلتے ہوئے دفاعی دھارے

    Mar 03, 2021
  • حکومت کا سوال سپریم کورٹ کا جواب

    Mar 03, 2021
  • کشمیر، وہاں بھی انسان بستے ہیں لوگو!

    Mar 03, 2021
  • قانون اور اختیار

    Mar 03, 2021
  • کمیونٹی پولیسنگ 

    Mar 03, 2021
  • اسی تنخواہ پر کام کرنا پڑے گا!

    Mar 03, 2021
  • بدل کر فقیروں کا ہم بھیس غالب 

    Mar 03, 2021
  • گلوبلائزیشن اور عالمی رجحانات اسلامی تناطر میں

    Mar 03, 2021
  • صحافت میں ایک ہمہ جہت شخصیت 

    Mar 03, 2021
  • ایک روپے والی مائی 

    Mar 03, 2021
  • 1

    اوور ٹیکنگ کے کانٹے

  • 2

    انقلاب ایران کی بیالیسویں سالگرہ

  • 3

    ’’نبی رحمتؐ کا نزول دارارقم میں‘‘

  • 4

    اردو زبان کا نفاذ کب

  • 5

    حکومت ریٹائرڈ ملازمین کے مسائل بھی حل کرے

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    معاف کرنے کی عادت

  • 2

    حکمت 

  • 3

    محافظ فرشتے

  • 4

    الکتاب (۶)

  • 5

    الکتاب (۵)

  • 1

    منفرد انداز

  • 2

    صبروتحمل

  • 3

    سلامتی

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    جدوجہد

  • 1

    دل آویز

  • 2

    علامہ اقبال

  • 3

    سحر

  • 4

    علامہ اقبال

  • 5

    بالِ جبریل

منتخب
  • 1

    عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

  • 2

    سینما، فلم سازی اور سیاسی ’’شو‘‘

  • 3

    سینٹ الیکشن خفیہ: سپریم کورٹ کی بالآخر رائے

  • 4

    پاکستان بھارت معاہدہ:’’خیر کی خبر‘‘

  • 5

    آج سینٹ الیکشن: ووٹنگ خفیہ ہو گی یا اوپن ؟

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    آب زم زم کنوئیں میں‌ اترنے والی پہلی شخصیت کا انتقال

  • 2

    الیکشن کمیشن کا علی حیدر گیلانی کی ویڈیو کا نوٹس،فواد چوہدری کے بیان کی تردید

  • 3

    سابق صدر آصف علی زرداری کا بیلٹ پیپر ضائع

  • 4

    ہم نے ضمیر کا ووٹ مانگا ہے ،میراضمیرمطمئن ہےکوئی غلط کام نہیں کیا: علی حیدرگیلانی

  • 5

    موٹروے زیادتی کیس: ملزمان عابد ملہی اور شفقت بگا پر فردجرم عائد

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group