Waqt News
Thursday | March 04, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • پی ایس ایل 6کی تاریخ بدل گئی : کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے ملتان سلطانز کو 22رنز سے شکست دیدی
  • ووٹ ضائع ہونے پر وزیراعظم شہریار آفریدی سے سخت ناراض, شہریارآفریدی کی پریزائیڈنگ افسر کو خط لکھ کر ووٹ ری کاسٹ کرنےکی درخواست
  • صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشدنے ایم ایس ڈی ایچ کیوز اور ایم ایس ٹی ایچ کیوزکوکارکردگی بہتر کرنے کا آخری موقع دے دیا
  • پی سی بی کی کھلاڑیوں اور آفیشلز کو کورونا ویکسین لگانے کی پیشکش
  • وزیر اعظم کا ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ

عفووحلم کے پیکر(۴)

Jan 27, 2021 8:21 AM, January 27, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
عفووحلم کے پیکر(۴)

عبداللہ بن سلام ؓبیان فرماتے ہیں ، زید بن سعنہ یہود کا ایک جید عالم تھا، اس نے بتایا کہ نبی کریم ﷺ کی نبوت کی جتنی علامات ہماری کتابوں میں بیان کی گئی ہیں میںنے ان سب کا آپکی ذاتِ والا تبار میں مشاہدہ کرلیا۔مگر دو علامات ایسی تھیں جسکے بارے میں آزمائش کرنا چاہتا تھا،(۱)ان کا حلم جہل سے سبقت لے جاتا ہے (۲)اُنکے سامنے جہالت اورحماقت کا جتنا اظہار کیاجائے اُنکے حلم میں اتنا ہی اضافہ ہوجاتا ہے۔

میںنے ایک حیلہ اختیار کیا ، آپ سے ایک خاص نوعیت کی کھجوروں کا سودا کیا ،قیمت نقد اداکردی اورکھجوروں کی وصولی کیلئے ایک تاریخ مقرر کردی، ابھی اس میعاد کو دودن باقی تھے کہ میں آپکے پاس پہنچا اوراپنی کھجوروں کا مطالبہ شروع کردیا، میںنے حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کی قمیض اورچادر کو زور سے پکڑلیا اوربڑا غضب ناک چہرہ بناکر آپکی طرف دیکھنا شروع کیا، میںنے کہا:اے محمد(ﷺ)!کیا تم میرا حق ادانہیں کرو گے، اے عبدالمطلب کی اولاد بخدا تم بہت ٹال مٹول کرنیوالے ہو،مجھے تمہاری اس عادت کا پہلے بھی تجربہ ہے،حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے میری یہ حرکت دیکھی تو بڑے برافروختہ ہوکر کہنے لگے : ’’اے اللہ کے دشمن !تم اللہ تعالیٰ کے رسول کے بارے میں میری موجودگی میں یہ یاوہ گوئی کررہے ہو،تمہیں شرم نہیں آتی‘‘۔ حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام اس گفتگو کو بڑے سکو ن وتحمل سے سنتے رہے اورمسکراتے رہے پھر آپ نے حضرت عمر سے فرمایا :اے عمر !جو بات تم نے اسے کہی ہے ،مجھے تو اس سے بہتر بات کی توقع تھی تمہیں چاہیے تھا کہ مجھے کہتے کہ میں حسن خوبی سے اسکی کھجوریں اسکے حوالے کردوں اوراسے کہتے کہ وہ اپنے حق کا مطالبہ ذرا شائستگی سے کرے، عمر جائواور اس کا حق اسکے حوالے کردواورجتنا اس کا حق ہے اس سے بیس صا ع (ایک پیمانہ) کھجوریں زیادہ اداکروکیونکہ تم نے اسے خوفزدہ کیا ہے تاکہ اس کا بدلہ بھی ہوجائیگااوراسکی دلجوئی بھی ہوجائے ۔ حضرت عمر ؓمجھے اپنے ساتھ لے گئے اورحکم کی تعمیل کرتے ہوئے میری کھجوریں بھی میرے حوالے کردیں اوربیس صاع مجھے زیادہ بھی دے دیے، میںنے حضرت عمر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا:اے عمر! حضور اکرم ﷺکی حقانیت کی جتنی علامتیں ہماری کتابوں میں موجود تھیں میںنے ان سب کا مشاہدہ آپکی ذات میں کرلیا تھا،مگر دونشانیاں ایسی تھیں جنھیںمیں ابھی آزما ء نہیں پایا تھااب میںنے انھیں بھی دیکھ لیا ہے، اے عمر !آج میں آپکو گواہ بناتا ہوں کہ میںاس بات پر راضی ہوگیا ہوں کہ اللہ تبارک وتعالیٰ میرا رب ہو ، اسلام میرا دین ہواور محمد مصطفی ﷺ میرے نبی ہوں۔(ابونعیم، بیہقی،مجمع الزوائد)

آب زم زم کنوئیں میں‌ اترنے والی پہلی شخصیت کا انتقال
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
  • ’’وقت کی یہ مجبوری ہے ، حفیظ شیخ ضروری ہے‘‘

    Feb 19, 2021
  • پرویز رشید سینٹ سے باہر 

    Feb 24, 2021
متعلقہ خبریں
  •  عوامی مسائل کے حل اور سہولتوں کی فراہمی حکومت کا عزم ہے ، ...

    Dec 19, 2020 | 16:35
  • سانحہ مچھ: حکومتی ٹیم کے شہدا کمیٹی کیساتھ مذاکرات کامیاب، ...

    Jan 09, 2021 | 09:47
  • جنسی زیادتی کے واقعات کے تدارک کیلئے مسودہ قانون کو حتمی ...

    Nov 24, 2020 | 14:03
  • کرونا کے گھیراو کے لیے پوتین کا تنخواہ کے ساتھ ایک ماہ کی ...

    Apr 03, 2020 | 10:42
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • پی ایس ایل 6کی تاریخ بدل گئی : کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے ملتان ...

    Mar 03, 2021 | 23:00
  • ووٹ ضائع ہونے پر وزیراعظم شہریار آفریدی سے سخت ناراض, ...

    Mar 03, 2021 | 22:46
  • صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشدنے ایم ایس ڈی ایچ کیوز اور ...

    Mar 03, 2021 | 22:36
  • پی سی بی کی کھلاڑیوں اور آفیشلز کو کورونا ویکسین لگانے کی ...

    Mar 03, 2021 | 22:31
  • وزیر اعظم کا ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ

    Mar 03, 2021 | 22:29
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • یوسف رضا گیلانی کیوں نہیں جیتیں گے؟؟؟

    Mar 03, 2021
  • قومی اسمبلی اجلاس کا ماحول پر سکون ، سینٹ الیکشن ...

    Mar 03, 2021
  • آج سینٹ الیکشن: ووٹنگ خفیہ ہو گی یا اوپن ؟

    Mar 03, 2021
  • نو دو گیارہ

    Mar 03, 2021
  • چیف جسٹس ارشاد حسن خان اور جنرل پرویز مشرف!!!!!!

    Mar 02, 2021
  • 1

    فریقین کی جانب سے الیکشن کمشن سمیت کسی ریاستی ادارے کو متنازعہ بنانے کی کوشش نہ کی ...

  • 2

    6 کشمیری بھارتی بربریت  کی بھینٹ چڑھ گئے 

  • 3

    مہنگائی 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر  ایل پی جی کے نرخ بھی بڑھ گئے

  • 4

    ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کے لئے پنجاب اسمبلی نے قابلِ تقلید روایت قائم کی 

  • 5

    وزیراعظم کا پٹرولیم مصنوعات کی  قیمتیں برقرار رکھنے کا صائب فیصلہ 

  • 1

    بدھ18 رجب المرجب  1442ھ‘  3؍مارچ 2021ء 

  • 2

    منگل17 رجب المرجب  1442ھ‘  2؍مارچ 2021ء 

  • 3

    پیر16 رجب المرجب  1442ھ‘  یکم؍مارچ 2021ء 

  • 4

    اتوار15 رجب المرجب  1442ھ‘  28؍ فروری 2021ء 

  • 5

    ہفتہ‘  14 رجب المرجب  1442ھ‘  27؍ فروری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • علاقے میں بدلتے ہوئے دفاعی دھارے

    Mar 03, 2021
  • حکومت کا سوال سپریم کورٹ کا جواب

    Mar 03, 2021
  • کشمیر، وہاں بھی انسان بستے ہیں لوگو!

    Mar 03, 2021
  • قانون اور اختیار

    Mar 03, 2021
  • کمیونٹی پولیسنگ 

    Mar 03, 2021
  • اسی تنخواہ پر کام کرنا پڑے گا!

    Mar 03, 2021
  • بدل کر فقیروں کا ہم بھیس غالب 

    Mar 03, 2021
  • گلوبلائزیشن اور عالمی رجحانات اسلامی تناطر میں

    Mar 03, 2021
  • صحافت میں ایک ہمہ جہت شخصیت 

    Mar 03, 2021
  • ایک روپے والی مائی 

    Mar 03, 2021
  • 1

    اوور ٹیکنگ کے کانٹے

  • 2

    انقلاب ایران کی بیالیسویں سالگرہ

  • 3

    ’’نبی رحمتؐ کا نزول دارارقم میں‘‘

  • 4

    اردو زبان کا نفاذ کب

  • 5

    حکومت ریٹائرڈ ملازمین کے مسائل بھی حل کرے

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    معاف کرنے کی عادت

  • 2

    حکمت 

  • 3

    محافظ فرشتے

  • 4

    الکتاب (۶)

  • 5

    الکتاب (۵)

  • 1

    منفرد انداز

  • 2

    صبروتحمل

  • 3

    سلامتی

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    جدوجہد

  • 1

    دل آویز

  • 2

    علامہ اقبال

  • 3

    سحر

  • 4

    علامہ اقبال

  • 5

    بالِ جبریل

منتخب
  • 1

    سینما، فلم سازی اور سیاسی ’’شو‘‘

  • 2

    سینٹ الیکشن خفیہ: سپریم کورٹ کی بالآخر رائے

  • 3

    پاکستان بھارت معاہدہ:’’خیر کی خبر‘‘

  • 4

    آج سینٹ الیکشن: ووٹنگ خفیہ ہو گی یا اوپن ؟

  • 5

    حمزہ کی واپسی، شہباز شریف کی تیاریاں!!!!

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    یوسف رضا گیلانی سینیٹر منتخب ,عبدالحفیظ شیخ کو شکست

  • 2

    سابق صدر آصف علی زرداری کا بیلٹ پیپر ضائع

  • 3

    شہریار آفریدی کا ووٹ ضائع، وزیر اعظم برہم

  • 4

    موٹروے زیادتی کیس: ملزمان عابد ملہی اور شفقت بگا پر فردجرم عائد

  • 5

    بلوچستان سینیٹ انتخابات ، متحدہ اپوزیشن کے مولانا عبدالغفور حیدری اور ...

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group