Waqt News
Thursday | March 04, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • پی ایس ایل 6کی تاریخ بدل گئی : کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے ملتان سلطانز کو 22رنز سے شکست دیدی
  • ووٹ ضائع ہونے پر وزیراعظم شہریار آفریدی سے سخت ناراض, شہریارآفریدی کی پریزائیڈنگ افسر کو خط لکھ کر ووٹ ری کاسٹ کرنےکی درخواست
  • صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشدنے ایم ایس ڈی ایچ کیوز اور ایم ایس ٹی ایچ کیوزکوکارکردگی بہتر کرنے کا آخری موقع دے دیا
  • پی سی بی کی کھلاڑیوں اور آفیشلز کو کورونا ویکسین لگانے کی پیشکش
  • وزیر اعظم کا ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ

 بابا جی کے قاتل

Jan 27, 2021 5:47 AM, January 27, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
 بابا جی کے قاتل

نیویارک میں ہمارے پڑوسی کے والد ہمارے بھی با با جی تھے۔ مومن با ہمت پر وقار شخصیت بابا جی چھ ماہ پاکستان اور چھ ماہ امریکہ بیٹی جو کہ ہماری پڑوسی ہیں ان کے ہاں گزارتے تھے۔ بابا جی کا ایک ہی بیٹا تھا وہ بھی پاکستان میں دہشت گردی کا شکار ہو گیا اور چھ معصوم بچوں کو یتیم کر گیا۔ جوان بیٹے کی موت کے صدمے نے با با جی کو ہلا کر رکھ دیا تھا، اس المناک سانحہ کے بعد ہم نے بابا جی کو پل پل ٹوٹتے ہوئے دیکھا۔بابا جی ہم سب کے باپ تھے۔اس مرتبہ جب نیویارک آئے تو چھ ماہ کیا چھ دن بھی رکنا نہیں چاہا اور واپسی کی ضد لگا لی کہ انہیں فوری کے پی کے گائوں واپس جانا ہے۔ ہماری چھٹی حس بتا رہی تھی کہ یہ بے چینی با با جی کو ہمیشہ کے لئے لے جائے گی۔گائوں کی مٹی بلا رہی ہے ، اب روکنا زیادتی ہو گی۔ بابا کو کوئی میڈیکل مسئلہ نہیں تھاعمر رسیدہ ضرور تھے  مگر روحانی طاقت جوانوں جیسی تھی۔ ہفتہ پہلے ہم اور با با جی ایک ہی روز پاکستان کے لئے روانہ ہو ئے۔ ہماری منزل  لاہور تھی اور با با جی اسلام آباد روانہ ہو گئے۔پاکستان پہنچتے ہی موت کا فرشتہ تعاقب میں لگ گیا۔ بد قسمتی سے پاکستان میں موت کا فرشتہ زیادہ تر طبی علاج کو جواز بناتا ہے۔ امریکہ میں کرونا سے اموات کا خوف تو بہت مسلط کر دیا گیا ہے مگر بابا جی کو کرونا نے نہیں پاکستان کے ڈاکٹر کی غفلت نے مارا ہے۔ اچھے خاصے با با جی اچانک اللہ کو پیارے ہو گئے۔با با جی کا بیٹا قتل کر دیا گیا تھا جبکہ بہو کو ڈاکٹروں نے مار دیا تھا ، چھ یتیم پوتے پوتیوں کا سہارہ با با جی بھی انتقال کر گئے۔ نیو یارک ہمارے پڑوسی اور با با جی کے داماد ڈاکٹر شفیق نے بتایا کہ ‘‘میرے سسر اور اس سے پہلے ان کی بہو کے انتقال نے مجھے یہ  سوچنے پر مجبور کیا،کہ کیا پاکستانی ڈاکٹروں کی اکثریت اس معیار پر اترتی  ہے کہ عام سی بیماری کا علاج کر سکیں ،یا ان میں بیمار کے لئے کسی ہمدردی کا جز بھی پایا جاتا ہے یا نہیں ،اس سے  پہلے ان کی بہو جو بیوہ تھی ان کے چھوٹے چھوٹے بچے تھے ،ان کو جب بخار ہوا تو کرک کے ڈسٹرکٹ  ہسپتال میں ڈاکٹروں نے ان کو بتایا کہ ان کو ملیریا ہے ،ملیریا کے علاج سے جب ان کا بخار نہیں اترا ،بلکہ بڑھتا گیا،تو بجائے اس احتمال کے کہ ان کے جسم میں ملیریا کے parasite کے بجائے ،جراثیم ہوسکتے ہیں،اور اس کو ڈرپ  میں antibiotics دیئے جائیں  ،ان کو پشاور بھیج دیا ،اور راستے ہی میں ان کا انتقال ہو گیا اور ایک گھر جو پہلے ان کے خاوند کے قتل سے محروم ہوا تھا  ،اب ماں بھی ڈاکٹروں کی غفلت کے سبب چل بسی،اوربچے دونوں ماں باپ سے محروم ہوگئے ،یعنی خاوند کو کسی نے قتل کیا ،اور بیگم کو ڈاکٹروں نے میرے سسر امریکہ سے پچھلے ہفتے جارہے تھے ،انہوں نے ویکسین کا ٹیکہ بھی لگایا ،اور نہ انکو بخار تھا اور نہ کسی قسم کا مسئلہ ،ایک صحتمند انسان پاکستان پہنچے ،لیکن جب گاؤں پہنچے تو ان کو قبض کی شکایت ہوگئی اور اس کے لئے خود سے کچھ جلاب  (laxative)لیا جس سے ان کو loose stool یعنی اسہال آنا تو شروع ہوئے لیکن تھمتے نہیں تھے ،جس کے لئے وہ بنوں کے ہسپتال میں معائنہ کیلئے اس لئے گئے ،کہ اس سے پہلے ان کی بہو کے ساتھ جو کچھ ہوا تھا  وہ دوبارہ نہ ہو ،سوبنوں کے ڈسٹرکٹ ہسپتال نے بھی اس احتمال کو بالکل نظرانداز کیا یا ان کواس بات کا علم ہی نہیں تھا ،کہ اتنے گھنٹو ں سے متواتر باتھ روم جانے سے ان کو dehydration ہو چکی ہوگی اور اس کو saline drip دینا چاہئے لیکن ان کو پشاور بھج دیا ،اور اس کا خیال بھی نہیں رکھا ،کہ اس سفر کے دوران ان کو ایک ڈرپ تو لگا دیتے۔پشاور کے ہسپتال جب پہنچے ،تو ڈاکٹروں نے معائنہ کے بعد بتایا کہ ڈی ہایڈریشن سے ان کے گردوں نے کام چھوڑ دیا ہے ،انہوں نے کوشش کی لیکن سسر جانبر نہ ہو سکے ،اس سارے واقعے پر سوچا جائے ،تو ایک بات واضح ہوجاتی ہے ،کہ یہ سب کچھ ایسے گھرانے کے ساتھ ہؤا ،جن کے وسائل تھے ،وہ عوام کیا کریں گے ،جو مہنگائی کے سبب دو وقتوں کے کھانے کے لئے ترستے ہیں ،اور دوسری بات یہ امریکہ میں ڈاکٹر کے پریکٹس کا لائیسنس کی تجدید دو سال بعد اس شرط پر ہوتی ہے کہ 100گھنٹوں کا refresher کورس کرلے تاکہ 

آب زم زم کنوئیں میں‌ اترنے والی پہلی شخصیت کا انتقال

ماڈرن علاج کیساتھ ان کا تعارف ہوتا رہے ،انتہا یہ ہے ،کہ یورپ اور مڈل ایسٹ اور سعودیہ جیسے ملک بھی ڈاکٹروں کے لائیسنس کی تجدید اس وقت نہیں کرتے جب تک تین سال میں ری فریشر کورس نہ کئے ہوں ایسا لگتا ہے کہ گویا پاکستان کی حکومت ملک کی آبادی گھٹانے میں ڈاکٹروں کی اس گھٹیا تربیت سے مطمئن ہے…پاکستان میں ناقص میڈیکل کے سبب کرونا کو بھی جواز بنا لیا گیا۔ ایک برس سے ہر موت کرونا کے کھاتے میں ڈال دی جاتی ہے۔ بابا جی امریکہ میں کرونا سے بھی محفوظ رہے مگر پاکستانی ڈاکٹروں کی جہالت اور غفلت نے قتل کر ڈالا۔ انا للّٰہ و انا الیہ راجعون ۔

سینٹ الیکشن میں یوسف رضاگیلانی اکثریت سے کامیاب ہونگے:سائرہ افضل
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

طیبہ ضیاء … مکتوب امریکہ

طیبہ ضیاء … مکتوب امریکہ


مشہور ٖخبریں
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
  • سپریم کورٹ سے رہنما اقدامات کی امید 

    Feb 18, 2021
  • ’’وقت کی یہ مجبوری ہے ، حفیظ شیخ ضروری ہے‘‘

    Feb 19, 2021
متعلقہ خبریں
  • میجر جنرل بابر افتخار پاک فوج کے نئے ترجمان مقرر،میجر جنرل ...

    Jan 16, 2020 | 16:47
  •  عوامی مسائل کے حل اور سہولتوں کی فراہمی حکومت کا عزم ہے ، ...

    Dec 19, 2020 | 16:35
  • سپر ٹنڈنٹس کو بھی 17 گریڈ میں ترقی دی جائے، ڈی جی سی اے اے سے ...

    Jan 26, 2021 | 12:22
  • سانحہ مچھ: حکومتی ٹیم کے شہدا کمیٹی کیساتھ مذاکرات کامیاب، ...

    Jan 09, 2021 | 09:47
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • پی ایس ایل 6کی تاریخ بدل گئی : کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے ملتان ...

    Mar 03, 2021 | 23:00
  • ووٹ ضائع ہونے پر وزیراعظم شہریار آفریدی سے سخت ناراض, ...

    Mar 03, 2021 | 22:46
  • صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشدنے ایم ایس ڈی ایچ کیوز اور ...

    Mar 03, 2021 | 22:36
  • پی سی بی کی کھلاڑیوں اور آفیشلز کو کورونا ویکسین لگانے کی ...

    Mar 03, 2021 | 22:31
  • وزیر اعظم کا ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ

    Mar 03, 2021 | 22:29
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • یوسف رضا گیلانی کیوں نہیں جیتیں گے؟؟؟

    Mar 03, 2021
  • قومی اسمبلی اجلاس کا ماحول پر سکون ، سینٹ الیکشن ...

    Mar 03, 2021
  • آج سینٹ الیکشن: ووٹنگ خفیہ ہو گی یا اوپن ؟

    Mar 03, 2021
  • نو دو گیارہ

    Mar 03, 2021
  • چیف جسٹس ارشاد حسن خان اور جنرل پرویز مشرف!!!!!!

    Mar 02, 2021
  • 1

    فریقین کی جانب سے الیکشن کمشن سمیت کسی ریاستی ادارے کو متنازعہ بنانے کی کوشش نہ کی ...

  • 2

    6 کشمیری بھارتی بربریت  کی بھینٹ چڑھ گئے 

  • 3

    مہنگائی 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر  ایل پی جی کے نرخ بھی بڑھ گئے

  • 4

    ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کے لئے پنجاب اسمبلی نے قابلِ تقلید روایت قائم کی 

  • 5

    وزیراعظم کا پٹرولیم مصنوعات کی  قیمتیں برقرار رکھنے کا صائب فیصلہ 

  • 1

    بدھ18 رجب المرجب  1442ھ‘  3؍مارچ 2021ء 

  • 2

    منگل17 رجب المرجب  1442ھ‘  2؍مارچ 2021ء 

  • 3

    پیر16 رجب المرجب  1442ھ‘  یکم؍مارچ 2021ء 

  • 4

    اتوار15 رجب المرجب  1442ھ‘  28؍ فروری 2021ء 

  • 5

    ہفتہ‘  14 رجب المرجب  1442ھ‘  27؍ فروری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • علاقے میں بدلتے ہوئے دفاعی دھارے

    Mar 03, 2021
  • حکومت کا سوال سپریم کورٹ کا جواب

    Mar 03, 2021
  • کشمیر، وہاں بھی انسان بستے ہیں لوگو!

    Mar 03, 2021
  • قانون اور اختیار

    Mar 03, 2021
  • کمیونٹی پولیسنگ 

    Mar 03, 2021
  • اسی تنخواہ پر کام کرنا پڑے گا!

    Mar 03, 2021
  • بدل کر فقیروں کا ہم بھیس غالب 

    Mar 03, 2021
  • گلوبلائزیشن اور عالمی رجحانات اسلامی تناطر میں

    Mar 03, 2021
  • صحافت میں ایک ہمہ جہت شخصیت 

    Mar 03, 2021
  • ایک روپے والی مائی 

    Mar 03, 2021
  • 1

    اوور ٹیکنگ کے کانٹے

  • 2

    انقلاب ایران کی بیالیسویں سالگرہ

  • 3

    ’’نبی رحمتؐ کا نزول دارارقم میں‘‘

  • 4

    اردو زبان کا نفاذ کب

  • 5

    حکومت ریٹائرڈ ملازمین کے مسائل بھی حل کرے

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    معاف کرنے کی عادت

  • 2

    حکمت 

  • 3

    محافظ فرشتے

  • 4

    الکتاب (۶)

  • 5

    الکتاب (۵)

  • 1

    منفرد انداز

  • 2

    صبروتحمل

  • 3

    سلامتی

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    جدوجہد

  • 1

    دل آویز

  • 2

    علامہ اقبال

  • 3

    سحر

  • 4

    علامہ اقبال

  • 5

    بالِ جبریل

منتخب
  • 1

    عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

  • 2

    سینما، فلم سازی اور سیاسی ’’شو‘‘

  • 3

    سینٹ الیکشن خفیہ: سپریم کورٹ کی بالآخر رائے

  • 4

    پاکستان بھارت معاہدہ:’’خیر کی خبر‘‘

  • 5

    آج سینٹ الیکشن: ووٹنگ خفیہ ہو گی یا اوپن ؟

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    یوسف رضا گیلانی سینیٹر منتخب ,عبدالحفیظ شیخ کو شکست

  • 2

    سابق صدر آصف علی زرداری کا بیلٹ پیپر ضائع

  • 3

    شہریار آفریدی کا ووٹ ضائع، وزیر اعظم برہم

  • 4

    موٹروے زیادتی کیس: ملزمان عابد ملہی اور شفقت بگا پر فردجرم عائد

  • 5

    بلوچستان سینیٹ انتخابات ، متحدہ اپوزیشن کے مولانا عبدالغفور حیدری اور ...

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group