مٹیاری :فائرنگ کےتبادلےمیں 6افرادجاں بحق Jan 27, 2020 | 17:09 5:09 PM, January 27, 2020 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ سندھ کے علاقہ مٹیاری میں آج صبح فائرنگ کے تبادلے میں تین خواتین سمیت چھ افراد جاں بحق اوردو زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک