سوئٹزرلینڈ کے سٹنٹ مین فریڈی فلنٹف نے 400 فٹ بلند ڈیم سے کار کے ذریعے خوفناک بنجی جمپ کامظاہرہ کیا۔ سوئس ذرائع ابلاغ کے مطابق خوفناک بنجی جمپ سٹنٹ کو انجام دینے کے لیے کار کو لچک دار ربڑ کی مضبوظ رسی کے ساتھ جوڑا گیا تھا پھر تیز رفتاری کے ساتھ کار کو چلا کر 400 بلند ڈیم سے نیچے گرا دیا گیا ۔ خوفناک اور دل دہلا دےنے والے کرتب کو دیکھنے کے لیے ہزاروں کی تعداد میں لوگ ڈیم پر موجود تھے جو اسے دیکھ کر ششدر ر ہ گئے۔فریڈی فلنٹف کے مطابق یہ اُن کی زندگی کا سب سے خطرناک اور مشکل ترین سٹنٹ تھا۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024