محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران شمالی بلوچستان، بالائی اور جنوبی پنجاب، اسلام آباد، گلگت بلتستان ،کشمیر اورجنوبی خیبرپختونخوا میں دور، دور تک جبکہ بلوچستان کے دوسرے وسطی اضلاع میں کہیں کہیں بارش کے ساتھ پہاڑوں پربرفباری کا امکان ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38