جج ارشدملک ویڈیوکیس کی سماعت آج ہو گی ، ملزم حمزہ بٹ کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنا ئے جانے کا امکان
اسلام آباد (آئی این پی ) جج ارشدملک ویڈیوکیس کی سماعت (آج) پیر کو ہو گی ، کیس کے شریک ملزم حمزہ بٹ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ سنا ے جانے کا امکان ۔ تفصیلات کے مطابق جج ارشدملک ویڈیوکیس کی سماعت (آج) پیر کو ہو گی جس میں کیس کے شریک ملزم حمزہ بٹ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ سنا ے جانے کا امکان، واضح رہے گزشتہ سماعت پر عدالت نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے کیس کی سماعت ملتوی کر دی تھی ۔ کیس کی سماعت (آج) پر کو ہو گی ۔