کراچی ائرپورٹ پارکنگ ایریا میں کھڑے طیارے میں آگ لگ گئی
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کراچی ائرپورٹ پر آگ نے ایپرن پر پارکنگ ایریا میں کھڑے طیارے کو لپیٹ میں لے لیا۔ ائرپورٹ ذرائع کے مطابق آگ نجی طیارے کے انجن میں لگی۔ متاثرہ طیارہ طویل عرصے سے گراؤنڈ ہے۔