ہالینڈ کے دارالحکومت ایمسٹرڈیم کے مرکزی علاقے میں رات گئے فائرنگ میں ایک شخص ہلاک جبکہ 2افراد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایمسٹرڈیم کے پولیس ترجمان نے غیرملکی خبررساں ایجنسی کو بتایاکہ شہر کے مرکزی علاقے گروٹ وٹنبرگراسٹراٹ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں ایک لڑکیا ور لڑکی کو اسپتال منتقل کیا گیا جبکہ ایک شخص ہلاک ہوا۔پولیس کے مطابق تحقیقات جاری ہے ۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024