ریاض الدین کی والدہ کا چہلم آج ہوگا
کراچی(اسپورٹس رپورٹر) اسپورٹس جرنلسٹ اور کمنٹیٹر ریاض الدین کی والدہ کا چہلم آج ہفتہ 27 جنوری شام 4 سے 6 بجے کے درمیان مرحومہ کے چھوٹے بیٹے فرخ بدر کی رہا ہش گاہ واقع مکان نمبر A-7/179 بلاک 7 گلستان جوہر نزد بینک الحبیب یونیورسٹی روڈ کراچی پر ہوگا۔ ریاض الدین نے تمام دوست احباب سے شرکت کی درخواست کی ہے۔