نانگا پربت سرکرنے کیلئے نکلے 2غیر ملکی کوہ پیمائوں کو بچا لیا گیا
اسلام آباد(اے ایف پی )الپائن کلب کے کوہ پیمائوںکو بچا لگا لیا گیا ۔دونوں کوہ پیماپاکستان نیا کی دوسری بلند ترین چوٹی نانگا پربت سر کرنے کیلئے گئے تھے ۔ فرانس کے ایلزبتھ ریول ‘پولینڈ کے ٹومک مکیا وکز کو ساتھیوں کے ساتھ بیس کیمپ پر دیکھا گیا ہے ۔ مقامی کوہ پیما کریم شاہ نے بتایا کہ ملٹری کے دو ہیلی کاپٹر تیار ہیں جو پہلے سے موجود چار کوہ پیمائوں کو واپس لائیں گے ۔دونوں کوہ پیمائوں کا گزشتہ روز سے پتہ نہیں چل رہا تھا۔