امریکی خاتون ہوور بورڈنگ کرتے منہ کے بل گر پڑی
نیویارک (نیٹ نیوز) امریکی ریاست ویسکونسن کے شہر مارش فیلڈ سے تعلق رکھنے والی 54 سالہ خاتون الیکٹرک ہوور بورڈ پر پر کھڑے ہونے کی کوشش کر رہی تھی اور اپنی بار بار کی اس کوشش میں کچھ یوں ناکام ہوئی کہ منہ کے بل گر پڑیں۔