دنیا کا خطرناک ترین جھولا
نیویارک (نیٹ نیوز) امریکی ریاست کولو راڈو کے پہاڑی علاقے میں واقع ماو¿نٹین پارک میں خطرناک جھولے پر بیٹھنا آپکی زندگی کا ناقابل فراموش تجربہ ہوسکتا ہے۔ ایک پہاڑ کی چوٹی سے 100 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے 200 فٹ نیچے جانیوالا یہ جھولا بڑے بڑے دلیروں کو خوف کے مارے چلانے پر مجبور کردیتا ہے۔