توہین عدالت کی درخواست پر چیف سیکرٹری پنجاب سے جواب طلب Jan 27, 2018 6:11 AM, January 27, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائی کورٹ نے چیف سیکرٹری پنجاب کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر جواب طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت اگلے ہفتے تک کے لئے ملتوی کردی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+