دکان سے یو پی ایس کی بیٹری اور نقدی چوری Jan 27, 2018 5:11 AM, January 27, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ دنیا پور (نامہ نگار) نامعلوم چور رات کی تاریکی میں گلی رفیق سیفی والی میں واقع حافظ عمر فاروق کے نائس سپر سٹور کے تالے توڑ کر دکان سے یو پی ایس کی بیٹری اور نقدی چرا کر لے گئے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+