2 افراد کا اقدام خودکشی، حالت غیر
خانیوال (خبرنگار )گھریلو حالات اور بے روزگاری سے دلبرداشتہ ہونے پر طبی امداد کے لیے ضلعی ہسپتال داخل۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ روز گھریلو حالات اور مجبوریوں سے دلبرداشتہ ہوکر سکینہ اور ارم نے زندگی کا خاتمہ کرنے کی کوشش کی جس سے ان کی حالت شدید غیرہوگئی بعدازاں متاثرہ مریضوں کی حالت شدید غیر ہونے پر طبی امداد کے لیے ضلعی ہسپتال داخل کروادیا گیا ۔