آئی جی پنجاب کے احکامات کے باوجود پولیس رضا کاروں کو نئی یونیفارم نہ مل سکی
خانیوال (خبرنگار ) انسپکٹروں پولیس پنجاب نے صوبہ بھر مںی پولیس آفسران او راہلکاروں کے ساتھ ساتھ پولیس رضا کاروں کی وردیاں بھی تبدیل کرنے کا حکم دیا تھا پولیس ملازمیں کو تو نئی یونیفارم مہیا کر دی گئی ہیں لیکن پولیس رضا کار آئی جی پنجاب کے احکامات کے بجوجود نئی وردیوں سے محروم ہیں ۔