کپڑے کی دکان سے نقدی چرا لی
شاہجمال(نامہ نگار)شاہجمال کی غفور مارکیٹ سے ابو سفیان عرف نو می کے کپڑے کی دو کان کا شٹر گیٹ پھاڑ کر نا معلوم چو روں نے ساڑھے تین لاکھ کی نقدی چرا لی جس پر دو کا ندار نے فرانزک ٹیم منگوا لی ٹیم نے جا ئے وقعہ سے شواہد اکٹھے کئے بعد ازاں پولیس تھانہ شاہ جمال نے کاروائی شروع کر دی ہے۔