جس عمران کے بارے میں بات کی تھی ہو سکتا ہے وہ کوئی اورہو : ڈاکٹر شاہد مسعود
اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) عدالت نے مجھے جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کو نہیں کہا ایک نجی نیوز ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اینکر ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا جے آئی ٹی کہاں ہے میں نہیں جانتا اس پر لعنت بھیجتا ہوں انہوں نے کہا جس عمران کے بارے میں بات کی تھی وہ سکتا ہے وہ عمران کوئی اور ہو رانا ثناءاﷲ مجھے اور قاتل کو ایک ہی سزا دلوانا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا میں جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہیں ہوں گا اس جے آئی ٹی کو نہیں مانتا۔
شاہد مسعود