عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کے لئے کوششیں تیز کرنا ہوںگی: مولانا عزیزالرحمن
لاہور(پ ر) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی راہنما مولانا عزیز الرحمن ثانی ،مولانا قاری علیم الدین شاکر،قاری جمیل الرحمن اختر، مولانا عبد النعیم نے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت اور ناموس رسالت کا تحفظ ہرمسلمان کی ذمہ داری اورمذہبی فریضہ ہے۔تمام مسلمانوں کو اسلام،عقیدہ ختم نبوت اورناموس رسالت کے تحفظ کے لیے اپنی اپنی جدوجہدکو تیزکرنا ہوگا۔حکمرانوں نے اسلام ،مسلمان اور پاکستان کے خلاف قادیانیوں کی سازشوں سے نہ صرف آنکھیں بند کر رکھی ہیں۔ قادیانی اسلام، مسلمان اور پاکستان کے لیے یہود وہنود سے بھی زیادہ خطرناک ہیں ۔