محفل میلاد مصطفیؐ
لاہور (پ ر) داتا حضور میلاد کمیٹی کے زیراہتمام سالانہ محفل میلاد مصطفیؐ آج بعد نماز عشا زیرصدارت پیر طریقت بابا حبیب نوشاہی، حضرت کرم علی شاہ دربار کبیر کورٹ میں منعقد ہو گی۔ محمد طاہر اقبال عطاری اور مہمان گرامی ملک ریحان HIRA(CEO) اسٹیٹ وغیرہ شرکت کریں گے۔