میئر کراچی نے پانی کیس میں اپنی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی
کراچی( وقائع نگار ) میئر کراچی وسیم اختر نے شہر میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے کیس میں اپنی تجاویز پر مبنی رپورٹ سپریم کورٹ رجسٹری میں جمع کرا دی ہیں ۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہ اختیارات منتخب نمائندوں کو ملنے چاہیں۔ شہر کو 1200 سے زائد کیوسک پانی کی ضرورت ہے۔شہرِ قائد کے اختیارات منتخب نمائندوں کے سپرد ہونے چاہئیں، میئر کراچی وسیم اختر نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں تجاویز پر مشتمل رپورٹ جمع کرا دی۔ شہر میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے کیس میں سپریم کورٹ نے میئر کراچی سے تجاویز طلب کیں تھیں۔
میئر کراچی