حکو مت قومی ترقی کے وژن کے تحت کا م کر رہی ہے ، گورنر زبیر
کراچی ( وقائع نگار) گورنر سندھ محمد زبیر سے وفاقی وزیر چیئر مین نجکاری کمیشن دانیا ل عزیز نے آج گورنر ہا ﺅ س میں ملا قات کی ۔ ملا قات کے دوران ملک کی مجمو عی صورتحال ، کراچی میں سر ما یہ کا ری کے موا قعوں ،صو بہ کے لئے وفاق کی جا نب سے عملد رآمد کئے جا نے والے تر قیاتی منصو بو ں اور با ہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبا دلہ خیا ل کیا گیا ۔گورنر سندھ نے کہا کہ مو جو دہ حکو مت پورے ملک کی یکسا ں ترقی کے وژن کے تحت کا م کر رہی ہے اور ملک کے ہر خطہ میں بنیادی سہو لیات کی فراہمی پر خصوصی تو جہ دی جا رہی ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ 25ارب روپے کا کراچی پیکج اسی وژن کا حصہ ہے جس سے خصوصا ًصنعتی علا قوں کے انفراسٹرکچر پر خصوصی تو جہ دی جا رہی ہے وفاقی وزیر دانیا ل عزیز نے کہا ہے کہ وفاق صوبہ سندھ کی تعمیر و ترقی کے لئے اپنا تعاون جاری رکھے گا تا کہ سندھ کے عوام کا معیار زندگی بہتر بنا یا جا سکے دریں اثناءاوور سیز انو یسٹرز چمبر آف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر خا لد منصور اور سیکر یٹری جنرل عبدالعلیم سے گورنرہا ﺅ س میں ملا قات کے دوران گورنر سندھ نے کہا کہ حکو مت کی کا میا بی معا شی پا لیسیو ں کے با عث تما م اقتصادی اشاریہ مثبت سمت میں گا مزن ہیں سر مایہ کا روں کا اعتمادامن و اما ن سے منسلک ہو تا ہے گزشتہ سال کے دوران امن و اما ن کی بحالی سر ما یہ کاروں کے اعتماد کا مظہر ثا بت ہو ئی ہے ۔
گورنر زبیر