آج کی کہانی یہ بھی ہے
مکرمی!نوائے وقت میں ’’آج کی کہانی‘‘پسند کی جاری ہے۔برسوں سے میرے گھر کے گیٹ پر سرخ رنگ کا لیٹر بکس بمعہ تالا لگا ہوا ہے اس درخواست کے ساتھ کہ بل اس میں ڈالیں مگر ایسا نہیں ہورہا ہے اب یہ بل سڑک پر ملتے ہیں ۔بار ہا لکھنے کے باوجود محکمے کے افسران نہ تدارک کرسکے نہ کراسکے۔
(بشیر علی ،اسلام آباد0300-5118133)