پیرو کے ضلع انگاریز کے قصبے لیرکے میں دس گھنٹے کی مسلسل بارش نے ہر جانب تباہی مچادی ہے،دریائے سیکرا کے کنارے قائم تین منزلہ ہوٹل بھی بارش کی تباہ کاریوں کامقابلہ نہ کرسکا اور دریا برد ہوگیا،سول ڈیفنس حکام کے مطابق ہوٹل کے دریا برد ہونے سے قبل تمام افراد کو نکال لیاگیاتھاجس کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،حکام کاکہناہےکہ علاقے میں شدید بارشوں کے باعث دیگر کئی زیر تعمیرمنصوبے بھی تباہ ہوگئے ہیں.
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024