جائلز کلارک کل پاکستان پہنچیں گے
لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس)انگلش کرکٹ بورڈ کے صدر جائلز کلارک 2 روزہ دورہ پر کل پاکستان پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق صدر ای سی بی اپنی اہلیہ کے ساتھ لاہور آئیں گے اپنے دورہ پاکستان میں حکومت شخصیات کے علاوہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام سے بھی ملاقاتیں کرینگے۔