محکمہ جنگلی حیات و پارکس پنجاب کے 2 افسروں کے تقرر و تبادلے
لاہور(سپورٹس رپورٹر)نوٹیفیکیشن کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر جنگلی حیات لاہور ریجن عبدالشکور منج کو گریڈ 18 میں ترقی دیکر خالی آسامی پرڈپٹی ڈائریکٹر جنگلی حیات گوجرانوالہ تعینات کر دیا ہے جبکہ ضلعی افسر جنگلی حیات گوجرانوالہ احسان احمد راجہ کو تین ماہ کے لئے اسسٹنٹ ڈائریکٹر گوجرانوالہ کا اضافی چارج دینے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔