عرس
لاہور (پ ر) الحاج خواجہ پیر محمد فضل الرحمان نقشبندی مجددی موہڑوی شیرقاسمی اور پیر الحاج مشتاق الرحمان نقشبندی کا تین روزہ سالانہ عرس زیر اہتمام سجادہ نشین دربار عالیہ صاحبزادہ پیر فدا الرحمان بمقام تندڑ شریف آزاد کشمیر 27 جنوری تا 29 جنوری ہوگا۔ مریدین کا قافلہ زیر سرپرستی حاجی اشتیاق ، دلاور بٹ، میاں اعجاز، عمران بشیر اے ایم بی، چاچا حنیف، حاجی خیرات اور رانا خادم حسین بازار حکیماں ساندہ خورد لاہور سے آج 27 جنوری بروز جمعتہ المبارک رات 12 بجے روانہ ہوگا۔