جڑواں شہروں مےں ڈکےتی ، چوری کی وارداتیں، شہری نقدی ،قیمتی اشیاءسے محروم
راولپنڈی/اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)جڑواں شہروں مےں ڈکےتی ، چوری کی وارداتوں مےں شہری نقدی ، غےر ملکی کرنسی ، طلائی زےورات ، گاڑی ، موٹر سائےکل سمےت قےمتی اشےاءسے محروم ہوگئے تھانہ نصیر آباد کو محمد احمد خان نے بتاےا کہ مدعی موٹر سائےکل پر جا رہا تھا کہ چار موٹر سائےکل سوار سامنے آگئے اور مجھ سے ساڑھے9 ہزار روپے کی نقدی ، لےپ ٹاپ اور موبائل فون چھےن لئے تھانہ ائر پور ٹ کو شگفتہ سلیمنے بتاےا کہ مےرے گھر مےں دو عورتےں آئےں اوردس تولہ وزنی طلائی زےورات چوری کر کے لے گئےں تھانہ ریس کورس کو سردار محمد اعجاز نے بتاےا کہ دوموٹرسائےکل مسلح ڈاکوﺅں نے مےری گاڑی روک کر25 ہزار روپے کی نقدی اور طلائی زےورات چھےن کر فرار ہوگئے تھانہ کینٹ کومحسن کامران نے بتاےا کہ مدعی کی سوزوکی خےبر کارنمبرLXH - 837 چوری ہوگئی تھا نہ ائر پورٹ کومحمد اسلم نے بتاےا کہ مےرا موٹر سائےکل نمبرRIL - 3692 چوری ہوگےا روات کو آصف حیات نے بتاےا کہ مےرے بھےنسوں کے باڑے سے 30 بھنسےں اور چار گائےں چوری ہوگئےں تھانہ لوہی بھےر کو محمد جاوےد اقبال نے بتاےاکہ پاکستان ٹاﺅن مےں مےری موبائل فون شاپ سے 30 عدد موبائل فون اور تےن لےپ ٹاپ چوری ہوگئے تھانہ آئی نائن کونورےن اختر نے بتاےا کہ مےں سےکٹرH - 8 مےں اپنی کار مےں جا رہی تھی کہ راستے مےں دو موٹر سائےکل سوار ڈاکوﺅں نے گن پوائنٹ پر مجھے روک لےا اور مجھ سےموبائل فون چھےن لےاتھانہ شالےمار کو سبحان علی نے بتاےا کہ اےف ٹےن مرکز مےں المعروف ہسپتال سے 37 لاکھ روپے خورد برد کر لئے گئے ہےں تھانہ ترنول کوتوقےر حسےن نے بتاےا کہ موٹر وے ٹول پلازہ مےں چار بےٹرےاں چوری کر لی گئےں تھانہ وےمن کو ارم سعےد نے بتاےا کہ سےکٹر اےف اےٹ فور مےں مےرے گھر سے ڈالر ، طلائی زےورات ، لےدر جےکٹ ، مےک اپ کا سامان چوری ہوگئے گھرےلو ملازم پر شک ہے تھانہ کوہسار کوچوہدری ندےم اختر نے بتاےا کہ سےکٹر اےف سےون ون مےںمےرے گھر سے سعودی رےال ، پونڈز ، بنگلہ دےشی کرنسی ، دو موبائل فون چوری ہوگئے گھرےلو ملازم پر شک ہے ۔