سائیکل پر 30دن میں چینی باشندے کا 500سو کلومیٹر سفر‘ غلط سمت میں نکل گیا
بیجنگ(صباح نیوز)چین میں ایک شخص سائیکل پر اپنے گھر کے لیے روانہ ہوا لیکن 30 دن میں پانچ سو کلومیٹر کا سفر طے کرنے پر معلوم ہوا کہ وہ غلط سمت میں سفر کر رہا ہے۔اس شخص نے نئے چینی سال کے موقع پر سائیکل کے ذریعے اپنے آبائی گھر جانے کا فیصلہ کیا تھا تاکہ پیسے بچائے جا سکیں۔