ڈرون چھتری لیں، بارش میں بھیگنے سے بچیں
لندن (نیٹ نیوز) تیز رفتار ٹیکنالوجی نے بنا چھتری کے بارش کے موسم میں باہر نکلنے کی مشکل آسان کر دی، ڈرون چھتری لیں اور بارش میں مز بنا بھیگے اپنی وڈیو بھی بنائیں۔فینٹم فور ایمبریلا ڈرون جی پی ایس سسٹم کے ذریعے چلتا ہے، چھتری ڈرون کا مالک جہاں جہاں جائے گا، یہ چھتری والا ڈرون اس کے ساتھ چلتا جائے گا۔