ایفی ڈرین کیس‘ تمام ملزمان کے پیش نہ ہونے پر سماعت 10 فروری تک ملتوی
اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد کی ڈرگ کورٹ نے اےفی ڈرےن کےس مےں تمام ملزمان کے پےش نہ ہونے پر مقدمے کی سماعت 10 فروری تکملتوی کردی ہے ۔ جمعرات کو کےس کی سماعت ڈرگ کورٹ کی جج ارم نےازی کی عدالت نے کی عدالتی کارروائی شرو ع ہوئی تو سابق وزےر اعظم ےوسف رضاگےلانی کے صاحبزادے علی موسی گےلانی اور سابق وفاقی وزےر مخدوم شہاب الدےن عدالت مےں پےش ہوئے تاہم مقدمے کے اےک ملزم وزارت ہےلتھ کے ڈائرےکٹر جنرل ڈاکٹر اسد حفےظ عدالت مےں پےش نہ ہوئے عدالت کو بتاےا گےا کہ اسد حفےظ چھٹی پر بےرون ملک ہےں جس پر فاضل عدالت نے کہا کہ عدالت تمام ملزمان کی موجودگی مےں فرد جرم عائد کرے گی اور کےس کی سماعت 10فروری تک ملتوی کردی ہے۔