فلسطینی صدر محمود عباس 31 جنوری کو ایک روزہ دورے پر پاکستان آئیں گے
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) فلسطینی صدر محمود عباس 31 جنوری کو ایک روزہ دورے پر پاکستان آئیں گے۔ وہ وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم اور فلسطینی صدر اسلام آباد میں سفارتخانے کا افتتاح کریں گے۔