,ترکی نے النصرہ فرنٹ اور داعش کو دہشت گرد قرار دیدیا Jan 27, 2017 4:51 AM, January 27, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ استنبول (نوائے وقت رپورٹ) ترکی نے النصرہ فرنٹ اور داعش کو دہشت گرد قرار دیدیا۔ ترک وزارت خارجہ کے مطابق النصرہ فرنٹ اور داعش کیخلاف دہشت گرد تنظیم کے طور پر کارروائی کریں گے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+