چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے 4 ملزم گرفتار‘ لاکھوں کا سامان‘ اسلحہ برآمد
لاہور(نامہ نگار)شیر ا کو ٹ پولیس نے چھاپہ مار کرعر فا ن چو ر گینگ کے4ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے20لا کھ روپے ما لیت کا تانبا،10مو با ئل فو ن،3پسٹلز اور گولیاں برآمد کرلیں۔گرفتار ملزمان میںعرفان، عثمان،فیصل نو ید،اور مقصو د شامل ہیں۔ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے متعددوارداتیں کرنے کا انکشاف کیا ہے ۔