الزامات کی بارش، جھوٹ کا طوفان اٹھانے والوں کے کرتوت قوم کے سامنے ہیں، شہباز شریف
لاہور(اےن اےن آئی ) پنجاب حکومت اورترکی کی معروف توانائی کی کمپنی ذورلوانرجی ہولڈنگ کے مابےن قائداعظم سولرپارک بہاولپور مےں100مےگاواٹ کے سولرپاور پلانٹ لگانے کے معاہد ے پر دستخط کی تقرےب ماڈل ٹاو¿ن مےں منعقد ہوئی، وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشرےف تقرےب کے مہمان خصوصی تھے۔پنجاب حکومت کی جانب سے سےکرٹری توانائی اسدالرحمان گےلانی جبکہ ترک کمپنی کے چےف اےگزےکٹو آفےسرعمرےونگل نے معاہدے پر دستخط کےے۔وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشرےف نے ترک کمپنی ذورلوانرجی ہولڈنگ کے چےف اےگزےکٹوآفےسرکوقائداعظم سولر پارک بہاولپورمےںاراضی اےوارڈ کی دستاوےزات کا سرٹےفکےٹ بھی دےا۔معاہدے کی روسے ترکی کی کمپنی قائد اعظم سولر پارک بہاولپور مےں 100 مےگاواٹ کاشمسی توانائی کا منصوبہ لگائے گی اورےہ منصوبہ 6ماہ کی رےکارڈ مدت مےں مکمل ہوگا۔6سےنٹ فی ےونٹ کے ٹےرف سے لگنے والے اس منصوبے سے عوام کو بجلی سستی ملے گی۔ صوبائی وزراءڈاکٹر عائشہ غوث پاشا،چوہدری شےر علی، ترکی کے قونصل جنرل سردار ڈےنزاورترک وفد کے اراکےن بھی اس موقع پر موجود تھے ۔وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشرےف نے تقرےب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت اورترک کمپنی کے مابےن طے پانے والا معاہدہ خوش آئندہے اوراس معاہدے کے تحت پنجاب حکومت اور ترک کمپنی باہمی اشتراک سے 100مےگاواٹ کا سولر پاور پلانٹ لگارہے ہےں۔ذورلو انرجی ترکی کی توانائی کی معروف کمپنی ہے اوراسے توانائی کے شعبے مےں بڑی مہارت حاصل ہے۔ انہوںنے کہا کہ ہم فرشتے نہےں لےکن اس کے باوجود گزشتہ ساڑھے تےن برس کے دوران انتہائی محنت سے توانائی منصوبوں پر کام کےاگےا ہے جس سے نےپرا بھی ٹےرف مےںکم کرنے پر مجبورہوا ہے جبکہ ماضی مےں ٹےرف مےں اضافہ کر کے غرےب قوم کو لوٹا گےااور منصوبوں مےں غےر ضروری طورپر تاخےر کی گئی۔انہوںنے کہا کہ ہمارے سےاسی مخالفےن بغےر ثبوتوں کے کرپشن کے الزامات لگارہے ہےں اورجھوٹ کا طوفان کھڑا کررہے ہےں حالانکہ پوری قوم جانتی ہے کہ نےازی صاحب کی حکومت نے خےبر پختوانخوہ جہاں پانی سے بجلی پےدا کرنے بڑے مواقع موجود ہےں کچھ نہےں کےا،لہٰذاان کو پہلے اپنے گرےبان مےں جھانکنا چاہےے ۔ دوسری جانب کرپٹ سابق حکمرانوں کے سوئس بنکوں مےں پڑے 60ملےن ڈالر پکار پکار کہہ رہے ہےںکہ خداراہمےں ےہاں سے لے جاو¿۔ےہ کس منہ سے کرپشن کے خاتمے کی بات کرتے ہےں جبکہ ان کے اپنے دامن کرپشن زدہ ہےں۔وزےراعظم محمد نوازشرےف کے دور مےں اتنے شفاف طرےقے سے منصوبے لگے ہےں کہ کوئی ان پر انگلی نہےں اٹھا سکتا ،صرف3600مےگاواٹ کے گےس پاور منصوبوں مےں قوم کے 112ارب روپے بچائے گئے ہےں، خدانخواستہ اےسے شخص کے خلاف کوئی بھی بات ہوتی تو اتنے شفاف اوراعلی معےار کے منصوبے لگتے۔پاکستان کی تارےخ کا ےہ پہلا موقع ہے کہ جب 3600مےگاواٹ کے گےس پاور پلانٹس27ماہ مےں مکمل ہوںگے جبکہ دوسری طرف مشرف دور مےںاسی طرح کا اےک منصوبہ گدو مےں لگا جو 60ماہ مےں مکمل ہوا اور اس کی قےمت بھی دگنی تھی۔ وزےراعلیٰ نے کہا کہ ےہ سےاسی عناصر جھوٹے الزامات لگاتے ہےں اوربے بنےاد قصے گھڑتے ہےں۔مےں نے آج حقائق قوم کو بتائے ہےں۔الزامات کی بارش کرنے والوں اورجھوٹ کا طوفان اٹھانے والوں کے اپنے کرتوت پوری قوم کے سامنے ہےںاور مےں ےہاں دوواقعات کا حقائق کے ساتھ ذکر کرنا چاہتا ہوں۔انہوںنے کہا کہ نندی پور اورچےچوکی ملےاں کے توانائی کے منصوبے بھی انہی کرپشن زدہ حکمرانوں کی ہوس زر کی نذر ہوئے ۔2006-07ءمےں پاکستان مےں ڈکٹےٹر مشرف کی حکومت تھی جبکہ صوبوں مےں ڈکٹےٹر کے چےلے حکومت کررہے تھے ۔چےچو کی ملےاںکے منصوبے مےں سب سے کم بولی دےنے والے کو کنٹرےکٹ نہےں دےاگےاجبکہ بولی مےں دوسرے نمبر پر آنے والے کو کنٹرےکٹ دےاگےا اسی طرح نندی پورپاور پلانٹ کا تخمےنہ 22ارب تھا جب 2013ءمےں ہماری حکومت آئی تواس منصوبے پر 39ارب روپے خرچ ہوچکے تھے اورےہ منصوبہ قواعد و ضوابط سے ہٹ کربغےرٹےنڈرنگ کے عمل کے دےا گےا تھا۔