ملازمہ تشدد کیس: نامزد جج کی عبوری ضمانت میں یکم فروری تک توسیع
اسلام آباد(وقائع نگار) ملازمہ تشدد کےس مےں نامزد اسلام آباد کے حاضرسروس ججکی عبوری ضمانت مےں ےکم فروری تک توسےع کردی ہے۔ جمعرات کو طےبہ تشدد کےس مےں نامزد اےڈےشنل ڈسٹرکٹ اےنڈ سےشن جج راجہ خرم علی خان کی عبوری ضمانت کی سماعت اےڈےشنل ڈسٹرکٹ اےنڈ سےشن جج راجہ آصف کی عدالت نے کی عدالتی کاروائی شروع ہوئی تو اواےس ڈی بنائے گئے جج عدالت مےں پےش ہوئے عدالت نے راجہ خرم علی خان کی ضمانت مےں یکم فروری تک توسےع کرتے ہوئے آئندہ پےشی پر ملزم کو خود پےش ہونے کی ہداےت کی ہے واضح رہے کہ راجہ خرم علی خان کو اپنی گھرےلو ملازمہ پر تشدد کےس مےں نامزد ملزم ڈکلےر کےا گےا ہے جس مےں ان کی اہلےہ پر مقدمہ درج ہے اوروہ ضمانت پر ہے دونوں پر الزام ہے کہ انہوں نے دس سالہ گھرےلو ملازمہ طےبہ کو تشدد کا نشانہ بناےا اور زخمی ہونے کے باوجود اس کا علاج نہ کرواےا ہے اس کےس مےں حاضر سروس جج کو او اےس ڈی بنادےا گےا ہے۔