اعتذار
نوائے وقت کی مورخہ 12جنوری 2017ء کی اشاعت میں جاوید اختر کے نام سے ایک اشتہار سہواً شائع ہو گیا ہے جس میں دئیے گئے موقف سے ادارہ ہرگز متفق نہیں۔ اس اشتہار کی اشاعت سے دینی اور مذہبی حلقوں کی دل آزاری ہوئی جس پر ادارہ ان سے معذرت خواہ ہے۔
(ادارہ)