ایل ڈی اے میں اوورسیز پاکستانیوں کی سہولت کیلئے فسلیٹیشن ڈیسک کا افتتاح آج ہوگا Jan 27, 2017 3:15 AM, January 27, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (خصوصی نامہ نگار) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی سہولت کیلئے قائم کئے جانے والے فسلیٹیشن ڈیسک کا افتتاح آج جمعہ 27 جنوری کو ہوگا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+