گورنر اسٹیٹ بنک آج زرعی پالیسی کا اعلان کریں گے Jan 27, 2017 2:23 AM, January 27, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کراچی (کامرس رپورٹر)گورنر اسٹیٹ بینک اشرف محمود وتھراکل(ہفتہ)ایک پریس کانفرنس میں زرعی پالیسی کا اعلان کریں گے ۔پریس کانفرنس اسٹیٹ بینک آف پاکستا ن ہیڈ آفس کراچی میں منعقد ہوگی۔ زرعی پالیسی شیئر کریں: Share Tweet Google+