زیمکو مو ٹر سائیکلز کی جا نب سے زیمکو کروز 200ccبائیک متعارف کر دی گئی
لاہور (پ ر) پاکستان میں مو ٹر سائیکلز بنا نے والی کمپنی زیمکو موٹرسا ئیکلزکی جانب سے زیمکوکروز 200ccبائیک مارکیٹ میں متعارف کرا دی گئی۔ مو ٹر سائیکل کی با قاعدہ افتتا حی تقریب پیرو کیفے لاہور میں کی گئی جس میں ملک بھر سے اہم ترین ڈیلرز نے شر کت کی ۔ اس مو قع پر زیمکو مو ٹر سائیکلز کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر آصف خان نے پاکستا ن کی معروف شخصیا ت کے ہمرا ہ اس نئے ما ڈل کی پردہ کشا ئی کی رسم ادا کی ۔