نوائے وقت گروپ کے زیراہتمام ہونےوالے مذاکرے میں اظہارخیال کرتےہوئےسابق پاکستانی سفیربیگم عابدہ حسین نےکہاکہ پاکستان کونظراندازکرکےبھارت کےساتھ کی گئی جوہری ڈیل سےخطےمیں عدم توازن قائم ہوگا،بھارت نے این پی ٹی پردستخط سے انکارکردیاتھامگراس کے باوجوداسےسلامتی کونسل کا رکن بنانےاورنیوکلیئرٹیکنالوجی بارےمعاہدے کیے جارہےہیں
نوائے وقت، دی نیشن اوروقت نیوزکےزیراہتمام امریکی صدرکے حالیہ دورہ بھارت کے سلسلےمیں خصوصی مذاکرے کااہتمام کیاگیا
Jan 27, 2015 | 16:16