کوئٹہ (آئی این پی )بلوچستان کے طلبا کو اعلی تعلیم کی فراہمی کے لیے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے سکالرشپ کا اعلان کیا ہے۔ بلوچستان کے مختلف اضلاغ سے طلبا کو تحریری امتحانات کے بعد منتخب کیا گیا۔
بلوچستان کے طلبا کیلئے عرب امارات کاسکالرشپ پروگرام شروع
Feb 27, 2025