لاہور( کامرس رپورٹر) لاہور ایکسپو سینٹر میں گزشتہ روز فوڈ ایگ مینوفیکچرنگ نمائش کا شاندار افتتاح ہوا، جس میں ملکی اور بین الاقوامی صنعت کے ماہرین، نمائش کنندگان اور سٹیک ہولڈرز کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کا باضابطہ افتتاح صوبائی وزیر برائے زراعت، سید محمد عاشق حسین شاہ کرمانی نے کیا جنہوں نے فوڈ پروسیسنگ اور زرعی مشینری کے شعبے کی ترقی کیلئے حکومتی عزم کا اعادہ کیا۔
لاہور ایکسپو سینٹر میں عاشق حسین شاہ کرمانی نے فوڈ ایگ مینوفیکچرنگ نمائش کا افتتاح کیا
Feb 27, 2025