راہنما پیپلز پارٹی سید جمیل شاہ کی میاں سلیم اوراصغر مکول سے ملاقات سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

شاہجمال(نامہ نگار)سابق ٹکٹ ہولڈری حلقہ پی پی 276 و امیدوار حلقہ پی پی 274,273سید جمیل شاہ بخاری نے ملک اعظم ابڑیند اور امجد خان میرانی کے ہمراہ سابق چیئرمین یوسی اتراء سندیلہ و امیدوار حلقہ پی پی 274میاں سلیم اصغر مکول سے ملاقات کی اور سیاسی صورتحال پر غور کیا گیا‘جمیل شاہ بخاری نے کہا کہ یہ ملاقاتیں الیکشن کمپین کا ہی حصہ ہیں۔