کپتان کو سپورٹ کیلئے پی ٹی آئی ٹائیگر لندن سے سکندرآباد پہنچ گیا

شجاع آباد(تحصیل رپورٹر) عمران خان کے کال پر پی ٹی آئی کا ٹائیگرلندن سے اپنے آبائی علاقے سکندرآباد پہنچ گیا جاوید اختر نے کہاکہ وہ اپنے لیڈر عمران خان کو بھر پور سپورٹ کریں گے اگر حکومت نے عمران خان کو گرفتار کیا توہم لند ن امریکہ سمیت یورپ میں حکومت کے خلاف احتجاج کریں گے۔