کراچی کنگز نے ملتا ن سلطان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
پی ایس ایل کا 9 واں میچ کراچی کنگز اور ملتان سلطان کے درمیا ن کراچی نیشنل اسٹیڈیم میں ہوا، کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
میچ کی پہلی اننگ میں ملتان سلطان نے کراچی کنگز کو جیت کے لیے 196 رنز کا ہدف دیا، جس ہدف کو پورا کرنے کےلیے کراچی کنگز کے جوکلارک نے 24 گیندوں پر نصف سنچری بنائی۔
جبکہ بابراعظم نے اپنی وکٹ برقرار رکھتے ہوئے 32 گیندوں پر نصف سنچری بنائی۔